سپارک کامری میں بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانےکیلئےنوول تمباکو کی فروخت اوراشتہارات کی روک تھام کیلئے سینئرصحافیوں کیساتھ مشاورت کے سیشن کا اہتمام
Tweet Followاسلام آباد(محمدارشدسے)بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سپارک نےمری کے ایک ہوٹل میں بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانےکیلئےنوول تمباکو کی فروخت اوراشتہارات کی روک تھام کیلئے سینئرصحافیوں کیساتھ مشاورت کے سیشن کا اہتمام کیا ہے،
یہ دو روزہ سیشن 3 اورچار ستمبر کو ہوگا جس میں راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے الیکٹرونک، پرنٹ اورسوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ایڈیٹرز، سینئر صحافی شرکت کرینگے۔