Thursday, 02 May 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

نیشنل پریس کلب کے ارکان کے انتقا ل کرجانے والے عزیزواقارب کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی فاتحہ خوانی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نائب صدر ربجا فاروق احمد گوندل کے والد,  سابق جوائنٹ سیکرٹری سید توقیر الحسن کی والدہ اور سینئر جوائنٹ سیکرٹری ارشد یوسفزئی کے والد, آشر چوہدری کی والدہ, عادل ملک کے والد کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعائےمغفرت کا اہتمام کیا گیا 

 اس موقع پر پی ایف یو جے (PFUJ) کےصدر افضل بٹ, نیشنل پریس کلب کے سابق صدر طارق چودھری,  ربجا کےصدر رانا زاہد حسین، جنرل سیکرٹری سردار شاہد سینئر ممبر قربان ستی، آر آئی یو جے کے سابق صدور سید عامرسجاد سید اور سید علی رضا علوی, راؤ شرجیل امجد, ربجا کے سابق صدر نثار احمد سابق جنرل سیکرٹری  شمیم آرا اور سینئر نائب صدر محمد  پرویز سمیت دیگر سینئر صحافیو ں نے شرکت کی۔۔