Sunday, 22 December 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی میکلوڈگنج پہنچ گئی

میکلوڈگنج : فلپائن کی دوشیزہ اینا لین م میکلوڈگنج پہنچ گئی


 میکلوڈگنج  نوازش علی عرف احمد رضا میکلوڈگنج کا رھائشی اور مڈل پاس ھے

میکلوڈگنج : فلپائن کی لڑکی جب گاوں پہنچی تو محلے والے بھی حیران ھو گئے


 میکلوڈگنج  فلپائنی دوشیزہ نے عسائیت چھوڑ اسلام قبول کر لیا اینالین کا اسلامی نام آئینہ فاطمہ رکھ دیا گیا 


 : میکلوڈگنج   نکاح کے بعد جوڑا عدالت میں نکاح رجسٹرڈ کروانے پہنچ گیا


میکلوڈگنج  مجھے اسلام اور پاکستان کا شہر لاھور بہت اچھا لگا فلپائنی لڑکی نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے