Sunday, 22 December 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

صدر مملکت سے اہل سنت و الجماعت کے علماء و مشائخ اور اکابرین کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہل سنت و الجماعت کے علماء و مشائخ اور اکابرین کے وفد کی ملاقات

اجلاس میں موجودہ صورتحال کے پر امن حل اور تصفیے کیلئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
معاملے کے حل کیلئے مذاکرات اور گفت و شنید کی راہ اپنائی جائے، اعلامیہ