Saturday, 21 December 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

متوسط طبقے کےبچوں کی صلاحیتوں کو پالش کرکےمارشل آرث میں نمایاں مقام حاصل کیاجاسکتاہے:ڈاکٹر محمد افضل بابر

اسلام آباد(محمد ارشد )متوسط طبقے کےبچوں کی صلاحیتوں کو پالش کرکےمارشل آرث میں نمایاں مقام حاصل کیاجاسکتاہے،پاکستان کی نمائندگی آذربائجان اورایران میں کرنےکیلئےاسلام بانڈو ایسوسی ایشن کے بچے پہلی بارروانہ۔


ان خیالات کااظہاراسلام آباد بانڈو ایسوسی ایشن کےصدرڈاکٹر محمد افضل بابرنےکھلاڑیوں کوروانہ کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بہت کم عرصے میں پسماندہ علاقوں سے ٹیلنٹڈ بچوں کاچناؤ کیا گیا ہےجو انشاءاللہ ایران اورآذربائجان میں پاکستان کا نام روشن کریںنگے۔اس موقع پرایسوسی ایشن کےدیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔