Sunday, 22 December 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

مصر کے مشہور قاری شیخ محمود شحات کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد


مصر کے مشہور قاری شیخ محمود شحات کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

شیخ محمود شحات پاکستان کے چار روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے ۔اسلم غوری 


شیخ محمود شحات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر پاکستان آئے ۔اسلم غوری 


ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور ،انجینئر ضیاء الرحمان ،مولانا عبید الرحمان اور قاری ابراہیم نے استقبال کیا ۔ترجمان جے یو آئی 


شیخ محمود شحات مختلف علاقوں میں محفل حسن قرات میں شرکت کریں گے ۔اسلم غوری 


شیخ محمود شحات نے قرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے ذوق کی تعریف کی ۔ترجمان جے یو آئی 


مولانا فضل الرحمان نے قرات کے موضوع پر دلچسپ گفتگو کی ۔اسلم غوری 



اس موقع پر وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ،آغا محمود شاہ ، اسلم غوری ، صاحبزادہ سعید ،مولانا انس محمود ،مفتی ابرار ،نصیر مروت ،مولانا سمیع اللہ مجاہد اور دیگر موجود تھے ۔


میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان