Wednesday, 13 November 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

آرڈبلیوایم سی سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن ایف بلاک پنجاب کالج کے سامنے صفائی آگاہی کیمپ لگا کر شہریوں کو انسداد ڈینگی کی حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا


راولپنڈی(محمدعامرسے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی و ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیپٹن(ر) قاسم اعجاز کی ہدایت پرسوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن ایف بلاک پنجاب کالج کے سامنے صفائی آگاہی کیمپ لگا کر شہریوں کو انسداد ڈینگی کی حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا اور شہریوں میں صفائی اپنانے کے فوائداورانسداد  ڈینگی کیلئے حفاظتی تدابیر پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کئے،بعد ازاں  راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن ایف بلاک میں پنجاب کالج کی طالبات کو بھی صفائی کی اہمیت و افادیت اور انسداد ڈینگی مہم سے متعلق لیکچر دیا اور صفائی اپنانے کے فوائد،انسداد  ڈینگی کیلئے حفاظتی تدابیر پر مشتمل پمفلٹس طالبات میں تقسیم کئے،سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے وائس پرنسپل اور دیگر سٹاف سے ملاقات میں صفائی کا پیغام عام کرنے، انسداد ڈینگی کے اقدامات کرنے کی اپیل کی،وائس پرنسپل پنجاب کالج،سٹاف اور طالبات نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی آگاہی مہم کو سراہا اور انسداد ڈینگی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی وایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیپٹن(ر) قاسم اعجاز نے کیمپ کے دورے کے موقع پر شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کیخلاف صفائی مہم میں شہر میں موجود خالی پلاٹوں،نالے اورنالیوں،ویسٹ کنٹینرزکی صفائی کی جا رہی ہے،ہم صفائی کیلئے کوشاں ہیں،آپ بھی ان کاوشوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں،اپنا کوڑا کرکٹ کوڑا دان میں ڈالیں،صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں،اپنے گھر کے ساتھ اپنے گلی،محلے اور بازاروں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں،ڈینگی کی روک تھام کیلئے کہیں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، بیماریوں سے بچاؤ اور ان کا پھیلاؤ روکنے میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کی کاوشوں میں معاون بنیں،صفائی کیساتھ ساتھ ہماری سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم شہر بھر میں اپنی آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے،گھر گھر،دکان دکان،مارکیٹ،تعلیمی اداروں،مساجد،پارکوں میں جا کر شہریوں کو صفائی کا پیغام دیا جا رہا ہے،مختلف یونین کونسلز میں کیمپ لگا کر شہریوں کو آگاہی دی جا رہی ہے، کے سامنے صفائی آگاہی کیمپ لگا کر شہریوں کو انسداد ڈینگی کی حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا اور شہریوں میں صفائی اپنانے کے فوائداورانسداد  ڈینگی کیلئے حفاظتی تدابیر پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کئے،بعد ازاں  راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن ایف بلاک میں پنجاب کالج کی طالبات کو بھی صفائی کی اہمیت و افادیت اور انسداد ڈینگی مہم سے متعلق لیکچر دیا اور صفائی اپنانے کے فوائد،انسداد  ڈینگی کیلئے حفاظتی تدابیر پر مشتمل پمفلٹس طالبات میں تقسیم کئے،سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم نے وائس پرنسپل اور دیگر سٹاف سے ملاقات میں صفائی کا پیغام عام کرنے، انسداد ڈینگی کے اقدامات کرنے کی اپیل کی،وائس پرنسپل پنجاب کالج،سٹاف اور طالبات نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی آگاہی مہم کو سراہا اور انسداد ڈینگی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی وایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیپٹن(ر) قاسم اعجاز نے کیمپ کے دورے کے موقع پر شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کیخلاف صفائی مہم میں شہر میں موجود خالی پلاٹوں،نالے اورنالیوں،ویسٹ کنٹینرزکی صفائی کی جا رہی ہے،ہم صفائی کیلئے کوشاں ہیں،آپ بھی ان کاوشوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں،اپنا کوڑا کرکٹ کوڑا دان میں ڈالیں،صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں،اپنے گھر کے ساتھ اپنے گلی،محلے اور بازاروں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں،ڈینگی کی روک تھام کیلئے کہیں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، بیماریوں سے بچاؤ اور ان کا پھیلاؤ روکنے میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کی کاوشوں میں معاون بنیں،صفائی کیساتھ ساتھ ہماری سوشل موبلائزیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیم شہر بھر میں اپنی آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے،گھر گھر،دکان دکان،مارکیٹ،تعلیمی اداروں،مساجد،پارکوں میں جا کر شہریوں کو صفائی کا پیغام دیا جا رہا ہے،مختلف یونین کونسلز میں کیمپ لگا کر شہریوں کو آگاہی دی جا رہی ہے،