Wednesday, 13 November 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیر

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیر کی

 کپتان بابر اعظم اور کامران اکمل دوستوں اور رشتہ دارو کے دیر، کوہستان اور چترال گئے 

قومی کرکٹرز نے جاز بانڈہ اور کنڈ بانڈہ میں دن گزرا،کٹورا جھیل کی بھی سیر کی 

 قومی کرکٹر خیبرپختونخوا کے قدرتی حسن کے دلدادہ،قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوئے قومی کرکٹر نے کہاکہ


 خیبرپختونخوا امن اور قدرتی حسن سے مالا مال ہے