Saturday, 04 May 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

رائےونڈ تبلیغی اجتماع 7.6.5.4 نومبر 2021ء پہلے حصے کے بیانات ودیگر اعمال کی ترتیب

رائےونڈ تبلیغی اجتماع 7.6.5.4  نومبر 2021ء پہلے حصے کے بیانات ودیگر اعمال کی ترتیب۔


4 نومبر بروز جمعرات۔


عصر کے بعد بیان۔


حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

رائےونڈ۔


مغرب کے بعد بیان۔


حضرتِ مولانا ابراھیم صاحب دامت برکاتہم۔

                   انڈیا گجرات۔


5 نومبر بروز جمعہ۔


فجر کے بعد بیان۔


مولانا عبد الرحمن صاحب۔

بمبئ۔


جمعہ کے بعد بیان۔


مولانا اسماعیل صاحب۔

گودھرا۔


عصر کے بعد بیان۔


مولانا زہیرالحسن صاحب۔

نظام الدین۔


مغرب کے بعد بیان۔


مولانا احمد لاٹ صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

انڈیا۔



6 نومبر بروز ہفتہ۔


فجر کے بعد بیان۔


مولانا ربیع الحق صاحب۔

بنگلہ دیش۔


ظہر کے بعد بیان۔


مولانا فاروق صاحب۔

انڈیا۔


عصر کے بعد بیان۔


بھائی فاروق صاحب۔

بنگلور۔


مغرب کے بعد بیان۔


حضرت مولانا ابراھیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

گجرات۔


7 نومبر بروز اتوار۔


فجر کے بعد ھدایات۔


مولانا عبیداللہ خورشید صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

رائےونڈ۔


الدعاء بروز اتوار۔


حضرت مولانا ابراھیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔



جمعہ دن 10 بجے سکول وکالج کے اساتذہ کرام میں بیان۔


ڈاکٹر ثناءاللہ صاحب۔

 علی گڑھ انڈیا۔


جمعہ کے دن 10بجے دینی مدارس کے طلبہ میں بیان۔


حضرتِ مولانا ابراھیم دیولہ صاحب۔

 دامت برکاتہم العالیہ۔


بروز ہفتہ علمائے کرام میں 10بجے بیان۔


حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب۔ دامت برکاتہم العالیہ۔


خواص میں 10بجے  بیان بروز ہفتہ۔ 


بھائی فاروق صاحب بنگلور۔

انڈیا۔


عرب میں بروز جمعہ 10 بجے بیان۔


مولانا احمد لاٹ صاحب۔

دامت برکاتہم العالیہ۔

انڈیا۔


ہفتہ کے دن 10بجے سکول وکالج کے طلبہ میں بیان۔


ڈاکٹر عبد المنان صاحب۔

انڈیا۔


ہفتہ کے دن عرب میں 10 بجے بیان۔


مولانا ابراھیم صاحب۔

 دامت برکاتہم العالیہ۔


جمعہ کے دن اردو والوں میں بیان۔


مولانا عثمان صاحب۔

انڈیا۔


ہفتہ کے دن اردو والوں میں بیان۔

مولانا اسماعیل صاحب۔

گودھرا۔


فارسی والوں میں بروز جمعہ 10 بجے بیان۔


مولانا عبد المتین صاحب۔


فارسی والوں میں بروز ہفتہ 10 بجے بیان۔


مولانا عثمان صاحب۔


حافظ عمرفاروق رائیونڈ 

03104281313