Sunday, 22 December 2024
img
تحقیقاتی اور ڈیجیٹل صحافت کی دنیا میں انقلابی قدم --- اس کی کوریج ، جس کی کوئی کوریج نہیں کرتا --- ظلم ، ناانصافی کے خلاف برسرِپیکار
img

وزیر اعظم عمران خان کا علامہ سعد رضوی کی رہائی سے متعلق انکار

سعد رضوی کی رہائی کا معاملہ عدالت میں ہے عدالت ہی فیصلہ کرے گی،وزیر اعظم

 میں غلط روایت نہیں ڈالوں گا، وزیر اعظم عمران خان 

آج دباؤ میں آ کر چھوڑا تو کل دیگر جماعتوں کے ارکان بھی سڑکوں پر آ کر اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کریں گے۔ذرائع وزیر اعظم ہاوس

فرانس کے سفیر کو نکالنا ہمارے لیے نقصان دہ ہوگا،وزیراعظم عمران خان 

یورپی ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹ 10 ارب ڈالر ہے،وزیر اعظم

 ایسا مطالبہ ماننے سے یورپی ممالک کی مارکیٹ پاکستان کے لیے بند ہو جائے گی،وزیراعظم عمران خان 

 میرے دور حکومت میں کالعدم جماعت 6 بار سڑکوں پر آئی،وزیر اعظم

 میں بھی سچا عاشق رسول ہوں، ہم نے رحمت اللعالمین اتھارٹی بنائی،وزیر اعظم

 ناموس رسالت پر آواز اٹھانے پر انہیں میرے ہاتھ مضبوط کرنا چاہیے تھے۔وزیراعظم عمران خان

اس تمام صورت حال کا فائدہ مخالفین کو پہنچ رہا ہے،وزیر اعظم

بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش کر رہاہے،وزیر اعظم

 عالمی سطح پر پاکستان کا ایمیج خراب ہو رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان